لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام جشن آزادی کنسرٹ 18اگست تک ملتوی

پیر 13 اگست 2018 22:36

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام جشن آزادی کنسرٹ 18اگست تک ملتوی
لاہور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام مقامی تاجروں کے تعاون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیںآج(14اگست)کو منعقد ہونے والا جشن آزادی کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ اب یہ پروگرام ہفتہ 18اگست کو منعقدہو گا۔

متعلقہ عنوان :