نارووال‘نامعلوم عورت نومولود بچے کو مردہ حالت میں قبرستان کے قریب کھڑے پانی میں پھینک کر فرارہوگئی

پیر 13 اگست 2018 22:53

نارووال‘نامعلوم عورت نومولود بچے کو مردہ حالت میں قبرستان کے قریب ..
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) نامعلوم عورت نومولود بچے کو مردہ حالت میں قبرستان کے قریب کھڑے پانی میں پھینک کر فرارہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات مطابق تلونڈی بھنڈراںمیں گذشتہ روزکوئی نامعلوم خاتون اپنا گناہ چھپانے کیلئے اپنے نومولو دبچے کو مردہ حالت میں گاؤں کے باہرقبرستان کے قریب کھڑے پانی میں پھینک کر فرار ہو گئی ۔گاؤں لوگوں نے بچے کی نعش دیکھ کرفوری طور پرتھانہ ندوکے کی پولیس کو اطلا ع کر دی۔جس پر پولیس نے مردہ بچے کی نعش قبضے میں لے کر واقع بارے مصروف تفتیش کردی۔

متعلقہ عنوان :