کوئٹہ، ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ 2018 امتحانات کے نتائج 16اگست کو جاری کئے جائیںگے ،بورڈ اعلامیہ

پیر 13 اگست 2018 22:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) کنٹرول بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیات اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ 2018 امتحانات کے نتائج16 اگست بروز جمعرات 11 بجے بورڈ آفس میں اعلان کیا جائیگا نتائج کی تفصیل بورڈ کے وایب سائیٹ www.bbiceqta.edu.

(جاری ہے)

pk پر دیکھی جا سکتی ہے اس مرتبہ بورڈ کے ویب سائیٹ پر رزلٹ کی پوری تفصیل تمام مضامین کے نمبر بھی دیکھے جا س کتے ہیں کوئٹہ اور کوئٹہ کے ارد گر د یعنی کالجز کے سراہان17 اگست کو ب ورڈ ہذا سے اپنے اداروں کے رزلٹ کارڈ اپ نے نمائندگان کو بجھوا کر لے جا سکتے ہیں اور بورڈ کی سب برانچ سے منسلک کالجز ، بورڈ کی متعلقہ برانچ کارڈ لے جا سک تے ہیں بلوچستان بورڈ پہلی مرتبہ اپنی ویب سائیٹ پر نمبروں اور مضامین کے تفصیل کے ساتھ رزلٹ شائع کر رہ اہے بورڈہذا کی ویب سائیٹ کے علاوہ کسی بھی دوسری ویب سائیٹ پر شائع شدہ رزلٹ تصدیق شدہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :