نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی عہدیداروں اور نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کے ہمراہ آج بابائے قوم کے مزار پر حاضری دیں گے

پیر 13 اگست 2018 23:30

نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی عہدیداروں اور نومنتخب ارکان ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) نامزد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو آج (منگل) صوبائی عہدیداروں اور نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کے ہمراہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے اور میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے۔