تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی حلف اٹھانے موٹر سائیکل پرآئے

پیر 13 اگست 2018 23:30

تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی حلف اٹھانے موٹر سائیکل پرآئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) سندھ اسمبلی2018کی تقریب حلف برداری میں نئی تاریخ رقم کی گئی۔تحریک لبیک پاکستان کراچی کے صوبائی حلقہ115بلدیہ ٹائون سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی مفتی قاسم فخری نے نئی تاریخ رقم کردی۔

(جاری ہے)

وہ اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے کیلئے موٹر سائیکل پر سندھ اسمبلی پہنچے۔