عمران خان کی طرح سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ،ْسنگاکارا
میں نے کبھی ایسا نہیں سوچا اور میں کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا ،ْانٹرویو
پیر 13 اگست 2018 23:47
(جاری ہے)
خیال رہے کہ سری لنکا میں اگلے سال صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں تاہم حکومتی اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔
سری لنکا کو 1996 میں کرکٹ کا ورلڈ چمپیئن بنوانے والے سابق کپتان ارجنا راناٹنگا موجودہ حکومت میں وزیر ہیں اور سابق کپتان سنتھ جے سوریا بھی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد ہی نائب وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔کمارسنگاکارا کو سری لنکا کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سنگاکارا نے 11 ڈبل سنچریوں کی مدد سے 12 ہزار 400 اور ون ڈے کرکٹ میں 90 نصف سنچریوں اور 25 سنچریوں کی مدد سے 13 ہزار 975 رنز بنائے اور اگست 2015 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔سنگاکارا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم نے 2011 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی کی تھی تاہم بھارت سے انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم انھیں بہترین کارکردگی پر دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.