اسلام آباد،خواجہ سعد رفیق ہارے نہیں انھیں ہرایا گیا ہے،رانا ثناء اللہ

منگل 14 اگست 2018 00:04

اسلام آباد،خواجہ سعد رفیق ہارے نہیں انھیں ہرایا گیا ہے،رانا ثناء ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق ہارے نہیں انھیں ہرایا گیا ہے الیکشن میںہونے والی دھاندلی میںخفیہ قوتیں ملوث ہیں جمہوریت کے لئے شفاف انتخابات ضروری ہیں پیر کے روز راناثناء اللہ نے کہا کہ درحقیقت خواجہ سعد رفیق این اے 131 سے کامیاب ہوئے ہیں وہ ہارے نہیںہیں انہیں ہرایا گیا ہے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی میںخفیہ قوتیں ملوث ہیںجمہوریت کے لئے شفاف انتخابات ضروری ہیں۔