نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکہ ، 11 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 اگست 2018 11:20

نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکہ ، 11 افراد زخمی
نوشکی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اگست 2018ء) : نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشکی میں مسجد روڈ کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک دو ہلاکتوں کا خدشہ ہے البتہ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :