جشن آزادی پر ہر کسی نے اپنایا الگ انداز
ہر کوئی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سوشل میڈیا پر دلچسپ ٹویٹ بھی کر دئیے
مقدس فاروق اعوان منگل 14 اگست 2018 12:06
(جاری ہے)
پاکستان میں موجود سکھ کمیونٹی نے بھی جشن آزادی منایا ۔ اور سفید کپڑوں میں ملبوس ہو کر پاکستانی پرچم لہرائے۔ ایک اور سکھ فیملی نے کچھ اس انداز نے یوم آزادی منایا۔ جب کہ ایک بچے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ہے جو سائیکل پر سوار ہے۔اور اپنی سائیکل پر پاکستانی جھنڈا لگایا ہوا ہے۔ ایک بچی نے پاکستانی پرچم سے رنگی قمیض پہن کر ملک سے محبت کا اظہار کیا۔ جب ایک سوشل میڈیا صارف نے پاک چائنا بارڈر سے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ۔اور پاک چائنا بارڈر پ پاکستانی جھنڈا لہرایا۔ جب کہ بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی نے بھی جشن آزادی منایا اور کہا کہ وہ اپنے ملک کو بہت یاد کر رہے ہیں۔ مانسہرہ میں کسی نے پہاڑ پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ بھی ملک بھر میں رہنے والے پاکستانیوں سے بہت جوش و خروش سے یوم آزادی منایا ارو پاکستان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کے لیے خصوصی طور پر دعائیں بھی کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.