سپیرئیر یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات اور میڈیا کلب کے زیر اہتمام آزادی کی تقریب کا انعقاد
تقریب کے اختتام پر ایک عزمیہ قرارداد پیش کی گئی جس میں ملک بہتری میں کردار ادا کرنے کے حوالے سے عزم کیا گیا
مقدس فاروق اعوان منگل 14 اگست 2018 12:23
(جاری ہے)
ڈاکٹر اسلم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ملک کی قدر کرنی چاہیے جو بے شمار قربانیوں کے بعد ملا ہے رجسٹرار سپیریر یونیورسٹی ہشام خواجہ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شعبہ ابلاغیات ہمیشہ سے متحرک رہا ہے اور طلباء کی کارکردگی سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ انکی انتھک محنتوں کا نتیجہ ہے جس کا کریڈٹ شعبہ ابلاغیات کے سربراہ عاصم منظور صاحب اورمس حناء گُل کو جاتا ہے ایک کامیاب پروگرام کروانے پر میں تمام آرگنائزرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
تقریب کے اختتام پر ایک عزمیہ قرارداد پیش کی گئی جس میں ملک بہتری میں کردار ادا کرنے کے حوالے سے عزم کیا گیا ۔یاد رہے آج ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ملک بھر میں اس حوالے تقریبات بھی منعقد کی ہیں۔جن میں کیک کاٹا گیا اور پاکستان کے لیے نیک خواشہات کا اظہار کیا گیا اور پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.