پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس پرسوں منعقد ہو گی

منگل 14 اگست 2018 13:25

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس پرسوں منعقد ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس پرسوں ( جمعرات)کومنعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کو موضوع بنایا گیا ہے ۔کانفرنس کے انعقاد کے لئے پاک امریکہ بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :