یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں یوم آزادی کی تقریب،نئے کیمپس کا نام "جناح کیمپس"رکھنے کا اعلان
منگل 14 اگست 2018 15:20
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس نے کہا کہ تحریک پاکستان کی اصل روح کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ہر شخص اپنی ذمہ داری پوری دیانت کے ساتھ پوری کرے تو ہمارا ملک بھی ترقی کی منازل تیزی سے طے کرسکتا ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر یو ایچ ایس نے یونیورسٹی کے کالا شاہ کاکو میں زیر تعمیر نئے کیمپس کا نام"جناح کیمپس"رکھنے کا اعلان بھی کیا۔
انھوں نے کہا کہ نئے کیمپس میں 14اگست کی مناسبت سے 10ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔پروفیسر اسلم خان نے تحریک پاکستان کے حوالے سے لیکچر دیا۔ بعدازاںملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔آخر میں پاکستان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.