علمدارایڈونچرایسوسی ایشن کوئٹہ (رجسٹرڈ)کے زیراہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے کوہ شعبان کی چوٹی پر پرچم کشائی پروگرام کاانعقاد آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جس کی قد ر ہمیں غلام قوموں سے کرلینی چاہئے
منگل 14 اگست 2018 15:40
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن کے کوہ پیمائوںنے علیٰ الصبح کوہ شعبان کی چوٹی پرقومی پرچم لہراکرباقاعدہ طورپرپرچم کشائی کی اورمل کر ایک آوازمیں قومی ترانہ پڑھا اورملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے دعا کی گئی۔
اس موقع پر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اورنگزیب کاسی ، صدرمحمدایوب ،جنرل سیکریٹری عابدحسین نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جس کی قد ر ہمیں غلام قوموں سے کرلینی چاہئے ۔ایک صحت مند معاشرہ کے قیام کیلئے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیو ں کافروغ نہایت اہم ہے اوراسی مقصد کیلئے ہماری ایسوسی ایشن مختلف قومی ایام کے مواقع پر کوہ پیمائی جیسے صحت مند ایونٹس کاانعقاد کرتی رہتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.