کامرس نیوز *

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

منگل 14 اگست 2018 15:50

اسلام آباد\واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2018ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس (کل ) جمعرات کومنعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کو موضوع بنایا گیا ہے۔کانفرنس کے انعقاد کیلئے پاک امریکہ بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :