یوم آزادی کے موقع پر آئی کیپ کے ہیڈ آفس اور ریجنز میںپرچم کشائی تقریبات کا انعقاد
منگل 14 اگست 2018 16:20
(جاری ہے)
بعدازاں صدر ریاض چامڈیا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فرد اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
ہمیں آزادی بے شمار قربانیوں کے بعد ملی ہے، ہمیں بھی ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ آئی کیپ ملک کے فنانشل لیڈرز کو ایک ایسا بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنے کا اعادہ کیا ہوا ہے جہاں وہ اکیسویں صدی کے چیلنجز سے نبردآزما ہو سکیں۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان آبادی کا 35 فیصد ہیں قومی اور غیر ملکی سطح پر قوم کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ صدر آئی کیپ نے بانیان پاکستان اور تحریک آزادی کے رہنماؤںکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.