دیامیربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈمیں ملک بھر کے تمام ہیئرڈریسرز اپنی ایک دن کی آمدنی جمع کرائیں گے،اے ایم اے انور
منگل 14 اگست 2018 16:20
(جاری ہے)
اجلاس میں ایک قرار داد پیش کی گئی جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار کے قائم کردہ دیامیربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈمیں ملک بھر کے تمام ہیئرڈریسرز اپنی ایک دن کی آمدنی اپنے قریبی بینکوں کی برانچوں میںجمع کرائیں گے ۔
ایم اے انور نے کہا کہ شہر بھر کے ہیئرڈریسرز اور بیوٹیشنز کے زیراستعمال اشیاء کی قیمتوں میں کئی گنااضافہ ہوچکاہے جبکہ گزشتہ تین سال سے ہیئرڈریسرز برادری نے ہیئرکٹنگ،شیو،فیس واش،کلر سمیت تمام تر کاموں کے ریٹس میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے لیکن اب بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر نرخوںمیں اضافہ ضروری ہوچکا ہے کیونکہ مہنگائی نے کمرتوڑ کر رکھ دی ہے اورف ہیئرڈریسرزمہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہیں۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ہیئرڈریسرز کے لئے نئے نرخنامہ کا اجراء آئندہ چندروز میں کردیا جائے گا اور نئی ریٹ لسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر سے حاصل کی جاسکے گی۔اجلاس میں شریک تمام شرکاء نے ایم اے انور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر ناصر محمود نے کہا کہ ہیئرڈریسرز کو ایک بار پھر متحد کرنے کا سہرا ایم اے انور کے سر ہے اور اب ہمیں اپنی صفوں سے ناپسندیدہ عناصر کو نکالنا ہوگا۔ غلام عباس نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیااور اس توقع کا اظہار کیا کہ نئی حکومت ہیئرڈریسرز برادری کے مسائل حل کرے گی اور مہنگائی کو کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.