قیامِ پاکستان کی مخالفت کرنے والے آج یوم آزادی کی مخالفت کررہے ہیں: امان اللہ خان پراچہ
منگل 14 اگست 2018 16:20
(جاری ہے)
اگر عوام کو کچھ دیتے تو عوام بھی غیرت مند ہیں وہ ان کو مسترد نہ کرتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے تو سب سیاسی جماعتوں کو دل سے شکست تسلیم کر کے عمران خان کو ملک چلانے کا موقع دینا چاہے۔ عوام کے مینڈیٹ کی پاسداری کرنا چاہے۔ 22کڑوڑ عوام اس ملک کے مالک ہیں.ہم چند مسترد لوگوں کو ملک کے حالات خراب نہیں کرنے دیں گے۔ان کام مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام افواج پاکستان اور عدلیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم ملک کے اداروں پر کسی کو حملہ نہیں کرنے دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.