یوم آزادی پر پاکستان نے اہم کامیابی حاصل کر لی
پاکستان نے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا،صدر پاکستان اور نگران وزیراعظم کی اپسار کو کے انجینئیرز اور سائینسدانوں کو مبارکباد
مقدس فاروق اعوان منگل 14 اگست 2018 16:36
(جاری ہے)
یاد رہے چین نے ایک راکٹ کے ذریعےپاکستان کے دو سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑ ا تھا۔پاکستان کے زیادہ فاصلے کا سینسنگ سیٹلائٹ نمبر ایک چائنا اکیڈمی آف خلائی ٹیکنالوجی کے تحت ایک کمپنی کی جانب سے پاکستان کے لئے تیار کردہ ایک آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے۔
جس کا پاکستان کے لینڈر یسورسز کی تحقیق ،ماحول کے تحفظ ،آفات کی نگرانی اور انتظام، فصلوں کا تخمینہ اور شہری منصوبہ بندی سمیت دیگر شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔ جس سے پاکستان کی قومی معیشت کی ترقی، عوام کی زندگی کو بہتر بنانیاور سماجی ترقی کے فروغ کے لحاظ سے مثبت کردار ادا کیا جائے گا۔اس کے علاوہ اسسیٹلائٹ کے ذریعے چین پاک اقتصادی راہداری اور دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے لئے سپیشیل ریموٹ سینسینگ انفارمیشن سروس فراہم کی جائے گی ۔ پاک ٹیس اے -1 سیٹلائٹ پاکستان کا خود تیار کردہ کردہ سائنسی ٹیسٹ سیٹلائٹ ہے۔ چین کے تعاون سے پاکستان کے سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنا پاکستانی تاریخ کی ایک اہم ترین کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.