کوئٹہ ،گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا

منگل 14 اگست 2018 18:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق،تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے 8سالہ مقیب اللہ نا می بچہ جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :