سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، سیواستووا اور پولو چنکووا ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں داخل

منگل 14 اگست 2018 18:20

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، سیواستووا اور پولو چنکووا ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ ..
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) لٹوین کھلاڑی انستا سیجا سیواستووا اور روسی کھلاڑی پولو چنکووا سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

سیواستووا اور پولو چنکووا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بیلاروس کی کھلاڑی ایرینا سبالینکا اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار سائی سیو وائی کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 2-6، 6-3 اور 13-11 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :