وزیر اعلیٰ پنجاب بارے فیصلہ عمران خان پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کرینگے، ڈاکٹر یاسمین راشد
پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی قبول ہوگی، بطور ٹیم کام کریں گے، رہنماء پی ٹی آئی کا انٹرویو
منگل 14 اگست 2018 18:30
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی رہنماء یاسمین اشد نے کہا کہ تمام فیصلے عوامی مفاد میںمشاورت کے ساتھ کئے جارہے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ عمران خان پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کریںگے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی وہ مجھے قبول ہو گی، ہم بطور ٹیم کام کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ سپیکر ڈپٹی سپیکر اور خیبر پختونخوا کا فیصلہ پہلے سے ہو چکاہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ آئندہ چندروز میں متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.