1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی کل ہو گی

منگل 14 اگست 2018 18:45

1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی کل ہو گی
عارفوالا۔14 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) مرکز قومی بچت کے زیراہتمام 1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی کل 15 ۔

(جاری ہے)

اگست بروز بدھ کو ہوگی 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک ،دوسراانعام دس لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام18500 روپے کی1696 انعامات ہوں گے جبکہ100روپے مالیت کے انعامی بانڈزی کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام سات لاکھ روپے کا ایک ، دوسراانعام-2لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام ایک ہز ار روپے کی1199 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :