قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاور پلانٹ کے قریب سے ہتھیاروں سمیت گرفتار ہونے والے چینی شہریوں سے تفتیش کا آغاز کردیا
پولیس نے ملزمان سے متعدد پمپ ایکشن، 223 بور کی 2 رائفلز، 30 بور کی 2 سو 94 پستول اور 9 ہزار ایک سو مختلف راؤنڈز بھی برآمد کیے
منگل 14 اگست 2018 19:42
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) غلام مبشر میکن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے کار کے پوشیدہ حصوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ایک اسلحہ ڈیلر ایوب خان اور اس کے 3 ساتھیوں عرفان خان، رضوان اور محمد شکیل کو گرفتار کرلیا ہے جن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے ہے۔ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس نے ملزمان سے متعدد پمپ ایکشن، 223 بور کی 2 رائفلز، 30 بور کی 2 سو 94 پستول اور 9 ہزار ایک سو مختلف راؤنڈز بھی برآمد کیے۔پولیس افسر کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کار سے 14 لاکھ 70 ہزار روپے بھی برآمد کیے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.