ریلوے کاعید الاضحی پر مختلف شہروں سے پانچ سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
منگل 14 اگست 2018 19:42
(جاری ہے)
تیسری ٹرین 20اگست کو کراچی کینٹ سے دن 11بجے روانہ ہوکر حیدرآباد،روہڑی، خان پور، ملتان کینٹ اور سانگلہ ہل کے راستے اگلے روز شام سات بجکر15منٹ پر لاہور پہنچے گی۔
چوتھی ٹرین 21اگست کو راولپنڈی سے صبح سات بجے روانہ ہوکر حسن ابدال ،بوسال ، جنڈ، میانوالی ، دریاخان اور مظفر گڑھ سے ہوتی ہوئی اگلے روز رات 10بجے ملتان کینٹ پہنچے گی۔ پانچویں سپیشل ٹرین 26اگست کو ملتان کینٹ سے صبح سات بجے روانہ ہوکر مظفر گڑھ، لیہ ، کُندیاں ، میانوالی ، اٹک سٹی اور حسن ابدال کے راستے اگلے روز رات 10بجے راولپنڈی پہنچے گی۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.