عمران خان کووزیراعظم ہاؤس کی اسٹیبلشمنٹ ختم کرنی چاہیے
2013ء سے2018ء تک عمران خان کی پالیسی مغرب کیخلاف رہی ہے، کہتے ہیں عمران خان کے پیچھے اسٹیبشلمنٹ تھی لیکن نوازشریف کیا پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے آیا ہوا تھا؟ سینئر تجزیہ کاراوریا مقبول جان
ثنااللہ ناگرہ منگل 14 اگست 2018 18:59
(جاری ہے)
یہ جودرمیان فاصلہ بڑھاتے ہیں بیچ میں ایک پرنسپل سیکرٹری ہوتا ہے۔دوسری بات عمران خان کی انٹرنیشنل صورتحال کیا ہے؟عمران خان سے آخری سفیر جو ملے ہیں وہ 2 تھے۔
ایک امریکن سفیر اور دوسرا انڈین سفیر تھا۔ امریکا کا پہلے یہ تھا کہ اگرنوازشریف کے ذریعے ہم یہاں پر آجائیں گے توپھر ہم افغانستان ، انڈیا اور پورا خطہ کور کرلیں گے۔ہم حکومت بنالیں گے جس میں انڈیا لیڈ کرے گا،نوازشریف مودی کاچھوٹا بھائی ہوگا ۔جبکہ سب سے چھوٹا بھائی اشرف غنی ہوگا۔ان کا یہ خواب بری طرح چکنا چور ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ جب 2013ء میں عمران خان انتخاب میں گیا ہے توسارا میڈیا عمران خان کے حق میں تھا،اس وقت کے تمام اخبارات اٹھا کردیکھ لیں۔لیکن 2013ء سے 2018ء تک عمران خان کا مغرب کے خلاف چہرہ ہے۔عمران خان ڈرون حملوں کیخلاف جلوس لیکر وزیرستان چلا جاتا ہے۔ عمران خان طورخم بارڈر پرنیٹو سپلائی کیخلاف دھرنا دیتا ہے۔اور عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کھڑا ہوجا تا ہے۔اب کہتے ہیں یہ خود نہیں آیا اس کے پیچھے کوئی اور ہیں۔وہ جوچھ بار آئے ان کے پیچھے کوئی نہیں تھا؟ کہتے ہیں عمران خان کے پیچھے اسٹیبشلمنٹ تھی لیکن نوازشریف کیا پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے آیا ہوا تھا؟مزید اہم خبریں
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے بشیر ریاض و دیگر کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی
-
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.