پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

منگل 14 اگست 2018 20:36

پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ لندن سے جاری پریس ریلز کے مطابق ٹورنامنٹ کا اہتام ڈی آئی ایل ٹرسٹ نے کیا اور اس میں چار مقامی ٹیموں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے تمام میچز ایجنٹس پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے۔

متعلقہ عنوان :