وزیرآباد ،انتخابات ہارنے کے باوجود سیاسی میدان کھلا نہیں چھوڑینگے،محمد احمد چٹھہ
منگل 14 اگست 2018 21:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گو وزیرآباد میں پی ٹی آئی نے الیکشن کھو دیا ہے تاہم وہ لوگوں کے بیچ میں موجود ہیں۔ ہار نے کے باوجود ہمارا رابطہ عوام سے حسب سابق قائم رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ حالات سے اندازہ ہوتا ہے بلدیاتی انتخاب سر پر ہیں عوام کے پاس دوبارہ جانا ہے ۔ عوام کی خدمت کے مواقع میسر آئینگے۔
بلدیاتی اداروں کے توسط سے عوام کی خدمت کے زیادہ مواقع ملینگے ۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اب پی ٹی آئی کی حکومت بننے والی ہے جس کے بعد زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کروائینگے اور لوگوں کے مسائل حل کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آبائو اجداد نے بڑی محنت اور قربانیوں کے بعد اس ملک کو حاصل کیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.