ْحسن ابدال،مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی بیواہ خاتون بچوں سمیت دائرہ اسلام میں داخل

منگل 14 اگست 2018 21:53

حسن ابدال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2018ء) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون بچوں سمیت دائرہ اسلام میں داخل ۔نو مسلم خاتون کے 04چار بچے ہیں جبکہ شوہر وفات پاچکا ہے۔نو مسلم خاتون نے مسیحی برادری سے بائیکاٹ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حسن ابدال میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی جوان خاتون سیماں بی بی نے اپنے 04بچوں 12سالہ بیٹی معروفہ بی بی ،10سالہ بیٹے معروف ،08سالہ بیٹی فلک اور ساڑھے تین سالہ بیٹی فریحہ سمیت مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم خاتون سیماں بی بی کے شوہر ناصر چند ماہ قبل وفات پاچکے ہیں ۔نو مسلم خاتون سیماں بی بی نے مسیحی برادری سے بائیکاٹ کردیا۔

متعلقہ عنوان :