قائداعظم کے سنہری اصولوں کے مطابق ملک کو ایک شاندار اسلامی او ر فلاحی مملکت بنائیں گے،رائے حسن نوازخان
منگل 14 اگست 2018 22:00
(جاری ہے)
عمران خان کے مثالی وژن کے ساتھ قائداعظم کے سنہری اصولوں کے مطابق ملک کو ایک شاندار اسلامی او ر فلاحی مملکت بنائے گی جس میں ہر شہری کو عزت و احترام ‘ روزگار ‘ تعلیم اورصحت کی عالمی معیار کی سہولتیں فراہم ہوں گی ۔
انہوںنے کہاکہ ہم نے کبھی بھی تصادم کی سیاست نہیں کی ۔ اپوزیشن سے بھی امید کرتے ہیں کہ وہ مثبت رویوں کامظاہرہ کرے گی اور عمران خان کے ایجنڈے میں روڑے نہیں اٹکائے گی ۔ آخر میں جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا کیک کاٹا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.