Live Updates

بلوچستان میں حکومت سازی متعلق آئندہ48گھنٹے اہم

بی این پی مینگل اور ایم ایم اے دیگر جماعتوں سے ملکر حکومت بنانے کی خواہش مند

منگل 14 اگست 2018 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2018ء) بلوچستان میں حکومت سازی متعلق آئندہ48گھنٹے اہم، بی این پی مینگل کے جانب سے پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت ملاقوتوں سے متعلق بھی آگاہ کریں گے بی این پی مینگل اور ایم ایم اے دیگر جماعتوں سے ملکر حکومت بنانے کی خواہش مندبی این پی مینگل اور ایم ایم اے صوبے میں وزیراعلیٰ اور اسپیکر شپ پی ٹی آئی کو دینے کے رضامندبی این پی مینگل اور ایم ایم اے نے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے امیدوار لانے کا فیصلہ بی این پی مینگل اور بی اے پی نے مرکزی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے صوبے میں پی ٹی آئی نے حکومت سازی کے حوالے بی اے پی کی حمایت کی ہے پاکستان تحریک انصاف کا بلوچستان میں اسپیکراوروزیراعلیٰ کے حمایت کریں گے پی ٹی آئی کا بلوچستان میں آزادی بینچوںپر بیٹھنے کا عندیہ پی ٹی آئی اور بی اے پی کا وزراتوں پر اتفاق نہ ہوسکاسردار یار محمد رند بنی گالہ پہنچ گئے سرداریار محمدرندعمران خان سے صوبے میں حکومت سازی سے معلق اہم مشاورت سردار یا رمحمد رند عمران خان کو صوبے کے سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات