چشم فلک نے نظارہ دیکھا کہ جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں پنجاب کی سب سے بڑی بیماری کاہاتھ تھام لیا،پلوشہ خان
میں دعا کررہی ہوں کہ اپنی زندگی میں ریاست مدینہ دیکھ لوں۔ایک کروڑ نوکریاں آئیں اور عوام کو 50لاکھ مکان ملیں، پیپلز پارٹی رہنماء کی گفتگو
منگل 14 اگست 2018 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر اقتدار کی گیم ہے تو عمران خان کو انتخابی مہم میں کہنا چاہئے تھا کہ میں اقتدار کے لئے ہر ایک سے ہاتھ ملاؤں گا پھر دیکھتے کہ لوگ عمران خان کو کیسے ووٹ دیتی ہم یہ بات پانچ سال تک کہتے رہیں گے اور عوام کو یاد دلاتے رہیں گے ،کل کسی بھی پارٹی کا سپیکر منتخب ہوجائے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، میں دعا کررہی ہوں کہ ہم اپنی زندگی میں ریاست مدینہ دیکھیں ، ایک کروڑ نوکریاں آئیں اور عوام کو 50لاکھ مکان ملیں۔
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.