روسی زبان کے پہلے آن لائن ریڈیو نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر باقاعدہ سروسز کا آغاز کر دیا،
پاکستانیوں کو حقیقی ایشیائی تصویر اور وسطی ایشیاء کے ساتھ ثقافتی ہم آہنگی کے لئے مدد ملے گی،نگران وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سید علی ظفر،ڈی این ڈی ریڈیو پاکستان میں روسی بولنے اور سننے والوں میں مزید دلچسپی پیدا کرنے کا مفید ذریعہ ہے،سیکرٹری اطلاعات ونشریات سردار احمد نواز سکھیرا
منگل 14 اگست 2018 23:15
(جاری ہے)
نگران وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سید علی ظفر نے ڈی این ڈی نیوزایجنسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آن لائن چینل سے پاکستانیوں کو حقیقی ایشیائی تصویر اور وسطی ایشیاء کے ساتھ ثقافتی ہم آہنگی کے لئے مدد ملے گی ۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ چھ سالوں میں ڈی این ڈی نیوز ایجنسی نے وسطی ایشیائی اور مشرق وسطی کے ممالک میں پاکستان کی کامیابیوں اور کوششوں کو اجاگر کیا۔سیکرٹری اطلاعات ونشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے کہا کہ پاکستان بہترین ثقافت کا حامل ملک ہے جو کہ وسط ایشیاء اور مشرقی یورپی ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور ان علاقوںی میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کی بہت ضرورت ہے ‘ڈی این ڈی ریڈیو پاکستان میں روسی بولنے اور سننے والوں میں مزید دلچسپی پیدا کرنے کے لئے ایک مفید زریعہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی ثقافت کوفروغ دینے اور وسطی ایشیاء اور مشرق یورپ کے درمیان علاقائی ترقی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ‘ڈی این ڈی ریڈیو جیسے اقدامات ملک میں اپنے نقطہ نظر کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.