تیونس میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب،پاکستانی کیمونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

منگل 14 اگست 2018 23:35

تیونس میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب،پاکستانی کیمونٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) تیونس میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم لہرانے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

تیونس میںپاکستان کے سفارتخانے کے حکام ‘پاکستانی کیمونٹی کی بڑی تعداد نے تقریب میںشرکت کی۔قومی پرچم لہراتے وقت قومی پرچم بجایا گیا ۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔شرکاء کو صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔