یورو زون کی کرنسی یورو کی قدر میں کمی

بدھ 15 اگست 2018 00:30

روم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) یورو زون کی کرنسی یورو کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 13 ماہ کے دوران امریکی ڈالر اور سوئٹزرلینڈ کی کرنسی فرانک کے مقابلے میں یورو کی یہ کم ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز منگل کو ترک کرنسی لیرا کی قدر میں تقریباً 7 فیصد کی بہتری ہوئی ہے لیکن اس میں استحکام کے حوالے سے خدشات بدستور قائم ہیں۔ ماہرین کے مطابق ترک کرنسی لیرا کی گرتی ہوئی قدر اور ترک صدر کا شرح سود کم کرنے کا اعلان یورپی مالی منڈیوں کے لیے حوصلہ افزا نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :