نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ کا ٹریلر جاری

بدھ 15 اگست 2018 13:12

نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ کاٹریلر جاری کر دیاگیا جس کا دورانیہ 2 منٹ اور 22 سکینڈ ہے، فلم کی کہانی معروف مصنف سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی ہے، جس میں نواز الدین صدیقی منٹو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم21 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :