بابائے اردو مولوی عبدالحق کی7 5 ویں برسی کل منائی جائے گی

بدھ 15 اگست 2018 13:34

بابائے اردو مولوی عبدالحق کی7 5 ویں برسی کل منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) بابائے اردو مولوی عبدالحق کی7 5 ویں برسی کل منائی جائے گی، انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیر اہتمام 16 اگست کو بابائے اردو کی 56 ویں برسی کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، اردو زبان کی ترقی کیلئے اقدامات پر مولوی عبدالحق کو خراجِ تحسین پیش کیا جائیگا، وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء اور اردو ادب سے تعلق رکھنے والے افراد ان کے مزار پر حاضری دینگے اور فاتحہ خوانی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :