سپیکر قومی اسمبلی کے لئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شامل جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سید خورشید شاہ کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں

بدھ 15 اگست 2018 13:57

سپیکر قومی اسمبلی کے لئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شامل جماعتوں کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) سپیکر قومی اسمبلی کے لئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شامل جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سید خورشید شاہ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل مختلف ارکان سے ملاقاتیں کرتے رہے اور ان سے اپنے لئے حمایت کا تقاضا کیا۔