امریکا میں اجناس اور سویابین کی قیمتوں میں اضافہ

بدھ 15 اگست 2018 13:58

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) امریکا میں اجناس اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے وقفے پر دسمبر کے لیے سودے 3.50 سینٹ بڑھ کر 5.57 ڈالر فی بشل طے پائے۔

(جاری ہے)

مکئی کے سودے 4.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.75 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے سودے 8.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.77 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :