شہباز شریف کے بچنے کا اب کوئی چانس نہیں
شہباز شریف خود کو کس کس کیس میں بچائیں گے؟ ن لیگ کی اکثریت کو یقین ہے کہ شہباز شریف جلد گرفتار ہونے والے ہیں،معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا تبصرہ
مقدس فاروق اعوان بدھ 15 اگست 2018 13:32
(جاری ہے)
یاد رہے نیب نے شہباز شریف کو 20اگست کو طلب کر رکھا ہے۔
نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس کے بعد آشیانہ اقبال میں طلب کیا ہے۔نیب نے سابق وزیر اعلی کو فواد حسن فواد کے انکشافات کے بعد طلب کیا ہے آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحقیقات کے دوران سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے بارے میں مزید انکشافات کئے ہیں۔فواد حسن فواد نے کئی سابق افسران وعہدیداران کےخلاف بھی انکشافات کئے ہیں جن کی روشنی میں نیب کئی افسران و سیاستدانوں کو طلب کر سکتا ہے۔ فواد حسن فواد نے تحقیقات میں شہبازشریف پرمزید ملبہ ڈالا ہے۔جس کے بعد شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے ہیں۔سیاسی مبصرین کے مطابق شہباز شریف چونکہ کئی کیسز میں پھنسے ہوئے اس لیے ان کا اب گرفتاری سے بچنا ممکن نہیں ہے۔نیب نے بھی شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.