وزیر اعظم کا انتخاب 17 اگست، حلف 18 اگست کو ہوگا،
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے نام کا اعلان پرسوں تک متوقع، وفاقی کابینہ 19 اگست کے بعد حلف اٹھائے گی، عمران خان شیروانی پہن کرحلف اٹھائیں گے، قائد اعظم محمد علی جناح کی روایت کو برقرار رکھاجائے گا، ہم اپوزیشن میں اختلاف کے خواہاں نہیں ہیں پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن قومی اسمبلی فواد چوہدری کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 اگست 2018 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کل سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب ہو گا، 17 اگست کو وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا جبکہ 18 اگست کو وزیر اعظم حلف اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف کے خواہاں نہیں ہیں۔ ہر پارٹی کا بنیادی حق ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے نام کا اعلان کل تک متوقع ہے۔ وفاقی کابینہ 19 اگست کے بعد حلف اٹھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان شیروانی پہن کرحلف اٹھائیں گے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی روایت کو برقرار رکھاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار 175 سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوںگے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.