مثال تو شاہد خاقان عباسی نے قائم کی جنہوں نے ایک منٹ بھی وزیراعظم ہاؤس قیام نہیں کیا
عمران خان تو کھسک کھسک کر وزیراعظم ہاؤس جا رہے ہیں۔ معروف صحافی کی تنقید
سمیرا فقیرحسین بدھ 15 اگست 2018 13:49
(جاری ہے)
وہ وعدے جو عمران خان اب کر رہے ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پہلے ہی اس کا عملی نمونہ پیش کر چکے ہیں۔
انہوں نے تصاویر بھی دکھائیں جن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سڑک پر بیٹھے ناشتہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ انہیں بارہا بغیر پروٹوکول بیرون ملک سفر کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ کامران خان نے کہا کہ ایک وزیراعظم کے لیے بغیر پروٹوکول رہنا کتنا مشکل ہے ؟ لوگوں نے عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کے اعلان کے بعد انہیں کھسکا کھسکا کر وزیراعظم ہاؤس کے اندر تو پہنچا ہی دیا ہے۔ اور اب کہا گیا ہے کہ شاید عمران خان اب وزیراعظم ہاؤس کے اندر ہی رہیں گے لیکن برابر میں کسی گھر میں رہیں گے۔ عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ انہیں وزیراعظم ہاؤس جیسی شاہانہ جگہ رہتے ہوئے شرم آئے گی۔ انہوں نے وزیراعظم ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے کا اعلان بھی کیا تھا۔ کامران خان نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے لیکن وہ وزیراعظم ہاؤس کے ساتھ ملٹری سیکرٹری میں رہیں گے ، اور اس فیصلے کے بعد عمران خان کی وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھانے کے بعد رہائش کے حوالے سے ایک نئی اور دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.