Live Updates

سر دار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رکن فاروق اعظم کو قائد ایوان کی سیٹ سے اٹھا دیا

بدھ 15 اگست 2018 15:52

سر دار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رکن فاروق اعظم کو قائد ایوان کی سیٹ سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رکن فاروق اعظم کو قائد ایوان کی سیٹ سے اٹھا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو بہاولپور سے رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران قائد ایوان کی نشست پر بیٹھ گئے جس پر سپیکر نے ان کی توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ قائد ایوان کی نشست پر کوئی اور رکن نہیں بیٹھ سکتا ،ْیہ روایت ہے جس پر رکن اسمبلی نشست سے اٹھ کر اپنی نشست پر چلے گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات