ملک کے تمام تر مسائل کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن ہے ،ْبلاول بھٹو زر داری

بدھ 15 اگست 2018 17:18

ملک کے تمام تر مسائل کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن ہے ،ْبلاول بھٹو زر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ ملک کے تمام تر مسائل کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ملک کے تمام تر مسائل کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن ہے ،ْاس کے ساتھ انہوں نے اس بات پرخوشی کا اظہار کیا کہ انہیں اس ایوان میں شامل ہو کر اپنے لوگوں اور اپنی جماعت کی نمائندگی کا موقع ملا ہے۔