Live Updates

عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے

بدھ 15 اگست 2018 17:18

عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔

(جاری ہے)

وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ اور نتیجے کے اعلان تک ایوان میں موجود رہے ،ْاس دوران پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں اور بات چیت کے علاوہ وہ ہاتھ میں تسبیح لئے رہے ،ْخواجہ آصف سمیت کئی مرد و خواتین ارکان اسمبلی کے ہاتھ میں تسبیح تھی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات