دُبئی: پولیس والے کے ایثار نے شیر خوار بچے کی ماں کو جیل جانے سے بچا لیا
پولیس اہلکار نے مشکل میں گھِری خاتون کے ذمہ دس ہزار درہم کی رقم اپنی جیب سے ادا کر دی
محمد عرفان بدھ 15 اگست 2018 17:12
پولیس اہلکار نے مشکل میں گھِری خاتون کے ذمہ دس ہزار درہم کی رقم اپنی طرف سے ادا کی
دُبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اگست 2018ء) متحدہ عرب امارت میں ایک اماراتی پولیس اہلکار نے انسانیت پرستی اور ایثار کی انوکھی مثال قائم کر دی۔ اس اہلکار نے سات ماہ کی بچی کی والدہ کے ذمے قرض کی رقم کی ادائیگی اپنی جیب سے کر اُسے جیل جانے کی ذِلّت سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق عرب فیملی کو پولیس سٹیشن کی جانب سے ایک مالی معاملے میں تھانے طلب کیا گیا تھا۔ خاتون کے خاوند نے بتایا کہ اُس کی کمپنی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ تھی جو کچھ عرصہ سے مالی مشکلات کا شکار ہو گئی تھی۔ خاوند کے مطابق ’’میرا خیال تھا کہ انہوں نے ہمیں سوال جواب کے لیے بُلایا ہے‘ سو میں اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ وہاں چلا گیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.