بھمبر،ٹریفک پولیس کم عمر ڈرائیونگ کرنیوالے بچوں اوروالدین میں شعور و آگائی مہم

بدھ 15 اگست 2018 18:14

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) ڈی آئی جی رینجز یسین قریشی میرپور کی خصوصی ہدایت SSP سردار موسٰی خا ن ٹریفک انچارج مظفر آبادDSPسردار ظہیر سٹی بھمبر SSPچوہدری ذولقرنین سرفراز ،ٹریفک سرجنٹ تصدق ،نے بھمبر شہر کی مختلف جگہوں پر پمفلٹ اور کم عمر ڈرائیونگ کرنے والے بچوں میں شعور و آگائی کی مہم چلا کر ایکسیڈنٹ سے بچنے کیلئے والدین کو خصوصی طور پر آگاہ کیا گیا کہ کم عمر بچوں کو خاص طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دی جائے اس طرح حادثات سے بچا جا سکتا ہے اور قیمتی جانیںضائع ہونے سے بچائی جاسکتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :