لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 15 اگست 2018 18:17

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر91اور برائلر گوشت 141 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92روپے میںفروخت ہوئے۔