مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

بدھ 15 اگست 2018 18:17

مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95 ، مونگ ثابت90 سی95 ،دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 ، ماش ثابت 85 ، دال ماش دھلی ہوئی 110 اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔