صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 15 اگست 2018 18:18

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سی31 روپے فی کلو، پیاز25 سی27 اور ٹماٹر56سی58 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ140 سے 146 روپے ، پالک 11 سی12 ، بینگن28سے 30 ، بھنڈی توری58 سی60 ،کریلہ48 سی50، گھیا کدو46سی48 ‘ دیسی ٹینڈا43سے 45،مٹر106سی110 ، اروی28 سے 30 ،شملہ مرچ53 سی55 ، پھول گوبھی58 سی60 ، بند گوبھی77 سی80 ، شلجم33سے 35 ،مولی19سے 20 اورلیموںدیسی77 سی80 روپے فی کلو رہا ۔