جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد جمع

بدھ 15 اگست 2018 19:12

جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد جمع کر ادی گئی ۔

(جاری ہے)

حلقہ پی پی 293سے رکن اسمبلی سردار محسن لغاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب کو فی الفور الگ صوبہ بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔